TikToker Aliza Sehar Marriage Video – Aliza Sehar Update

aliza-sehar-vlogs-marriage-video

ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے شادی کرلی ہے۔ بہاولپور کی تحسیل حاصلپور سے تعلق رکھنے والی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے بعد شادی کر لی ہے۔ علیزہ سحر نے گزشتہ روز پسند کی شادی کی ہے۔ علیزہ سحر کی شادی کی تازہ ترین ویڈیوز بھی سامنے آگئی ہیں۔ علیزہ سحر کے فینز نے علیزہ سحر کو شادی پر مبارکباد دی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔ علیزہ سحر کی اپنے خاوند کے ساتھ ویڈیو دیکھیں

شادی کی ویڈیو میں علیزہ سحر اپنے شوہر کے ساتھ انتہائی خوش نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو میں علیزہ سحر نے ہار پہن رکھے ہیں اور ان کے دولہا میاں بھی انتہائی مسرور نظر آرہے ہیں۔ شادی کا باقائدہ اعلان علیزہ سحر نے ابھی تک نہیں کیا لیکن ان کے قریبی لوگوں نے علیزہ سحر کی شادی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ہیں جن سے شادی کی تصدیق ہوتی ہے۔ علیزہ سحر کی شادی کی ایک اور ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

دوسری جانب علیزہ سحر اور اس کے شوہر کو شادی کے اگلے ہی دن گرفتار کرلیا گیا ہے، تفصیلات جاننے کیلئے نیچے تصویر پر کلک کریں

یاد رہے کہ چند ہفتے قبل یوٹیوبر علیزہ سحر کی ایک غیراخلاقی  ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی تھی جس میں وہ کسی شخص کے ساتھ ویڈیو کال پر بات کر رہی تھیں۔ علیزہ سحر اس شخص کے کہنے پر اپنا جسم اسے ویڈیو کال پر دکھاتی ہیں لیکن وہ شخص سکرین ریکارڈنگ کرلیتا ہے۔ اس کے بعد وہ ویڈیو لیک ہو جاتی ہے۔ علیزہ سحر نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ اس شخص کا تعلق اوکاڑہ سے ہے اور وہ قطر میں نوکری کرتا ہے۔ علیزہ سحر نے اس شخص کو کافی برا بھلا بھی کہا تھا۔

ویڈیو لیک ہونے پر بہت سے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ علیزہ سحر نے خود وہ ویڈیو لیک کی تھی تاہم علیزہ سحر نے اس بات کی تردید کی تھیں اور پہلے انہوں نے اعلان کیا کہ سوشل میڈیا چھوڑ رہی ہیں تاہم انہوں نے دوبارہ نئی ویڈیو میں اعلان کیا کہ وہ ڈٹ کر کھڑی ہیں، ان کے گھر والے انہیں سپورٹ کر رہے ہیں اور ویڈیوز بناتی رہیں گی۔ علیزہ سحر کا تعلق ضلع بہاولپور کی تحصیل حاصلپور کے ایک گاؤں سے اور انہوں نے 2017 میں یوٹیوب پر ولاگنگ شروع کی تھی۔

Keywords: aliza sehar,aliza sehar vlogs,aliza sehar video,aliza sehar new video,aliza sehar vlog,aliza sehar family,aliza sehar new vlog,aliza sehar viral video,aliza,aliza sehar wedding,aliza sehar ki shadi,aliza sehar official,aliza sehar husband,aliza sehar tik tok,aliza sehar interview,aliza sehar video leage,sehar,aliza sehar latest,aliza sehar leaked video,aliza sehar wedding video,aliza sehar ki viral video,aliza sehar vlogs virl video

 


Previous Post Next Post