سعودی حکومت ہر سال حاجیوں اور عمرہ زائرین کی خدمت کیلئے خادمین حج کی نوکریوں کا اعلان کرتی ہے۔ خادمین حج زیادہ تر پاکستان اور بھارت سے لیے جاتے ہیں اور ان کو بہت اچھی تنخواہ دی جاتی ہے، ساتھ ہی مفت رہائش اور کھانا پینا فراہم کیا جاتا ہے۔ سعودی حکومت مختلف کمپنیوں کو خادمین حج کیلئے ٹھیکہ دیتی ہے اور یہ کمپنیاں دنیا بھر ڈے خادمین حج ہائر کرتی ہیں اور انکو مفت ویزہ اور ٹکٹ بھی دیتی ہیں۔
سال دو 2024 میں بھی عمرہ کرنے کیلئے لاکھوں عازمین دنیا بھر سے سعودی عرب جا رہے ہیں اور دو ہزار تئیس میں چھبیس لاکھ مسلمان دنیا بھر سے حج کیلئے سعودی عرب جائیں گے۔ ان عازمین حج کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ راستے جاننے کیلئے بھی مدد کی ضرورت ہوتی ہے اور خانہ کعبہ، روزہ رسول ص اور دونوں شہروں میں حرم کی کی صفائی اور مختلف کاموں کیلئے بھی ملازمین کی ضرورت ہوتی ہے۔
خادمین حج یہی کام کرنے کیلئے سعودی عرب میں بلائے جاتے ہیں اور انکی نوکری دی جاتی ہے۔ اگر آپ بھی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں خادم حج کی نوکری حاصل کرنے اور حج کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں اور ساتھ ہیں اچھی تنخواہ بھی لینا چاہتے ہیں خادم حج کی نوکری کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ خادمین حج کی نوکری کی مکمل تفصیل اس ویڈیو میں دیکھیں: