Hareem Shah ne Hina Pervaiz Butt ki video leak krdi

حریم شاہ نے حنا پرویز بٹ کی ویڈیو لیک کردی




 سوشل میڈیا پر اکثر خبروں میں رہنے والی حریم شاہ نے دوبارہ سے میڈیا میں انٹری کی ہے۔ اس بار حریم شاہ نے غیر معمولی طور پر کسی مرد کی بجائے ایک خاتون کی ویڈیو لیک کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور مریم نواز شریف کی قریبی ساتھی حنا پرویز بٹ اس بات حریم شاہ کے ریڈار پر آئی ہیں۔ حریم شاہ نے حنا پرویز بٹ کی ویڈیو لیک کی ہے۔ یہ ویڈیو حنا پرویز بٹ کی ذاتی ویڈیو ہے۔ ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے کہ ویڈیو چھپا کر نہیں بنائی گئی بلکہ حنا پرویز بٹ نے خود ویڈیو بنوائی تھی لیکن وہ ان کی ذاتی ویڈیو تھی جسے حریم شاہ نے لیک کر دیا۔

 


حریم شاہ نے سوشل میڈہا سائٹ ٹویٹر پر یہ ویڈیو رلیز کی ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ ''لاہور کی ایلیٹ پارٹیوں میں ڈانس کرنے و شراب پینے والی حنا پرویز بٹ کس منہ سے خان صاحب  کے خلاف بکواس کرتی ہے۔ میں چیلنج کرتی ہوں حنا اپنی ڈرگ ٹیسٹنگ رپورٹ عوام کو دکھائے اگر یہ جھوٹ ہے۔'' ویڈیو دیکھیں۔




ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حنا پرویز بٹ سومنگ پول کے اندر نہا رہی ہیں اور ہاتھ میں ایک گلاس میں مشروب پکڑ رکھا ہے جسے وہ پی بھی رہی ہیں۔ حنا پرویز بٹ کی جانب سے اس ویڈیو کے حوالے سے ابھی تک کولاہور کی ایلیٹ پارٹیوں میں ڈانس کرنے و شراب پینے والی حنا پرویز بٹ کس منہ سے خان صاحب  کے خلاف بکواس کرتی ہے۔ میں چیلنج کرتی ہوں حنا اپنی ڈرگ ٹیسٹنگ رپورٹ عوام کو دکھائے اگر یہ جھوٹ ہے۔ی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا رد عمل دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک صارف نے لکھا ہے، ''معصوم تو وہ ہیں جنکو انکے سین کا پتہ نہیں ۔ایویں نہیں مزاری نے رولنگ غلط دی اور ڈپٹی سپیکر ہوتے پی ٹی آمعصوم تو وہ ہیں جنکو انکے سین کا پتہ نہیں ۔ایویں نہیں مزاری نے رولنگ غلط دی اور ڈپٹی سپیکر ہوتے PTI چھوڑیی چھوڑی''




ایک صارف نے لکھا ہے، ''مسلم لیگ ن کو شرم کرنی چاہیے۔''


ظہیر احمد دعا زہرہ کے ساتھ لندن پہنچ گیا؟ نیا موڑ، نیا انکشاف

عمران خان کی حفاظت کیلئے روس سے کمانڈوز پہنچ گئے، وڈیو دیکھیں

Previous Post Next Post