Now you can get bio metric done on you smart phone or iphone. You just have to download Saudi Visa Bio App on your phone and then you can do it yourself very easily (link given below). When you are done with this, get a print of the result and staple that page on the back of your passport and submit your passport into your bank's branch before 15th February 2024.
Remember, you passport should be valid till 16th December 2024.
گورنمنٹ سکیم برائے حج 2024 کے تمام درخواست گزاروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ فی الحال اپنا پاکستانی مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ بینک میں جمع نہ کروائیں۔ حج درخواست کی کامیابی کی صورت میں سعودی ویزا بایو پلیکیشن سے بایو میٹرک کرنے کے بعد متعلقہ بینک برانچ میں اپنا پاسپورٹ جمع بایو میٹرک رسید (پاسپورٹ کے پشت پر سٹیپل کر کے) 15 فروری 2024 تک جمع کروائیں گے۔ اوور سیز پاکستانی اور ایسے عازمین حجاج جو کسی مجبوری کے تحت مقرر کردہ تاریخ تک اپنا پاسپورٹ جمع نہیں کروا سکتے وہ وزارت کے مندرجہ ذیل متعلقہ افسر سے قرعہ اندازی / کامیابی کے بعد بذریعہ ای میل اجازت نامہ حاصل کریں۔ پاسپورٹ کی معیاد 16 دسمبر 2024 تک لازمی ہونی چاہیے۔سعودہ ویزہ بائیو ایپ کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔
Install Saudi Visa Bio Application for Iphone from Apple Store:
Install Saudi Visa Bio Application for Android from Play Store: