دعا زہرہ کاظمی کی نئی تصاویر اور ویڈیو سامنے آگئی Dua Zahra Kazmi

 

دعا زہرہ کاظمی

ڈیڑھ برس قبل کراچی کی ایک لڑکی دعا زہرہ کا سکینڈل شروع ہوا جو لاہور کے ایک لڑکے ظہیر کے ساتھ گھر سے بھاگ کر آئی تھی۔ پہلے دعا کے والد مہدی کاظمی نے گم شدگی اور پھر اغواء کی رپورٹ درج کروائی۔ معاملہ شیعہ سنی مسئلہ بن کر ابھرا تو قانون کو حرکت میں آنا پڑا اور غیر معمولی طور پر چند گھنٹوں میں ہی پولیس نے دعا زہرہ کو برامد کرلیا اور ظہیر بھی پکڑا گیا۔ پھر پتا چلا کہ معاملہ محبت کا ہے۔ دعا زہرہ نے کہا کہ وہ اپنی مرضی سے آئی ہے جس پر عدالت نے اسے ظہیر کے ساتھ بھیج دیا۔ دونوں ما نکاح بھی ہوگیا اور نکاح کے بعد ۔جی معاملات کی تصاویر بھی ظہیر کی والدہ نے یوٹیوبر زنیرہ ماہم کے ذریعے لیک کروا دیں۔

اس سارے معاملے میں کیا کچھ ہوتا رہا وہ آپ نے سب کچھ یوٹیوب اور ٹی وی چینلز پر دیکھا ہوگا۔ آخر میں عدالت نے دعا زہرہ کو اپنے والد کے ساتھ جانے کا حکم دیدیا تھا کیونکہ دعا زہرہ کی عمر کم تھی۔ دعا زہرہ اپنے والدین کے گھر چلی گئی تھی اور اب ایک اچھی زندگی گزار رہی ہے۔ دعا سکول میں پڑھ رہی ہے اور اب اس کے والد مہدی کاظمی نے دعا زہرہ کی نئی تصاویر اپلوڈ کی کیں جن میں دعا زہرہ کو ہاتھ میں گولڈ میڈل پکڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ دعا کے والد نے کہا ہے کہ دعا زہرہ کو سکول میں سب سے اچھی اسائنمنٹ بنانے پر ایوارڈ دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دعا زہرہ نے پورے سکول میں سب سے بہترین اسائنمنٹ بنائی۔ اس موقع پر مہدی کاظمی نے تازہ ترین تصاویر بھی شئیر کی ہیں۔ وہ تصاویر دیکھیے۔

دعا زہرہ کاظمی

دعا زہرہ کاظمی

دعا زہرہ کی کامیابی کا میڈل

دعا زہرہ کے والد نے اپنی فیس بک پوسٹ میں یہ تصاویر اور دعا زہرہ کی میڈل لیتے ہوئے کی ویڈیو شئیر کی ہے اور ساتھ اپنے دل کی باتیں لکھی ہیں۔ دعا زہرہ کے والد مہدی علی کاظمی کی فیس بک پوسٹ دیکھیں۔



دعا زہرہ نے اسائنمنٹ سکول کیلئے بنائی وہ انسانی دل کی ڈایا گرام تھی جو اس نے اپنے ہاتھوں سے بنائی۔ دعا زہرہ کے والد نے اس اسائنمنٹ کی تصویر بھی فیس بک پر شئیر کی وہ بھی دیکھیں۔

انسانی دل کی ڈایاگرام پراجیکٹ


Previous Post Next Post