How to perform Hajj | Hajj ka tarika | حج کا طریقہ

 

Hajj ka tarika حج کا طریقہ

حج دین اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے ۔ جو ہر صاحب استطاعت پر زندگی میں ایک دفعہ فرض کیا گیا ہے ۔ ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زندگی میں ایک دفعہ حج ضرور کریں ۔ حج ذی الحج کے مہینے میں ادا کیا جاتا ہے ۔حج تمام گناہوں کو دھو دیتا ہے ۔ حج سے انسان کی روح پاک ہو جا تی ہے ۔

صرف حج کرنا ہی ضروری نہیں ہے بلکہ اہم یہ ہے کہ حج کو صحیح طریقے سے کس طرح سے ادا کیا جائے ۔ آئے ہم آپ کو بتاتے کہ کس طرح سے آپ نے حج کے چھ دنوں کو اسلام کے مطابق گزارنا ہے:

حج کا پہلا دن,

حج کا پہلا دن آٹھ ذی الحج ہوتا ہے جس میں نماز ظہر ، عصر، مغرب ،عشاء اور نو ذی الحج کی نماز فجر ادا کرنی ہے ۔ یہ نمازیں ادا کرنا اور رات منی میں گزارنا سنت ہے ۔ اس لیے اگر کسی وجہ سے منی پہنچے میں دیر ہو جائے تو کوئی دم وغیرہ لازم نہیں ۔

دوسرا دن،، 

نو ذی الحج کو کی صبح تلبیہ پڑھتے ہوئے منی سے عرفات کی طرف روانہ ہونا ہے ۔ عرفات میں ظہر اور عصر کی نمازیں ادا کرنی ہے ۔ سورج غروب ہونے تک قبلہ کی طرف رخ کر کے دعائیں کرنی ہے ۔ اس کے بعد مزدلفہ روانہ ہونا ہے ۔ مزدلفہ میں جا کر عشاء کے وقت میں مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا کرنی ہے ۔ رات مزدلفہ میں گزارنی ہے تاہم معذور افراد اور خواتین آدھی رات کے بعد جا سکتے ہیں ۔


حج کا تیسرا دن،

 نو ذی الحج ، مزدلفہ میں نماز فجر ادا کرنی ہے ، سورج کے۔طلوع ہونے سے پہلے منی کے لیے روانہ ہونا ہے اور کنکریاں بھی اٹھا لینی یے

منی جا کر بڑے اور آخری جمرہ پر سات کنکریاں ماریں ۔ تلبیہ پڑھنا بند کر دیں قربانی کریں ۔ بال کٹوائیں ۔ پھر احرام کو اتار دیں ۔ حج کا طواف اور حج کی سعی کریں ۔ قربانی ، بال کٹوانا، طواف ، زیارت یا حج کی سعی کو بارہ زی الحج کی مغرب تک روک سکتے ہیں۔        

حج کا چوتھا اور پانچواں روز،،  

گیارہ اور بارہ زی الحج منی میں قیام کے تینوں جمعرات کے اختتام کے بعد سات سات کنکریاں ماریں طواف زیارت اور حج کی سعی ایک ذی الحج کو نہیں کر سکے تو گیارہ یا بارہ ذی الحج کو بھی دن یا رات کے وقت کر سکتے ہیں بارہ ذی الحج کو کنکریاں مارنے کے بعد منی سے جا سکیں گے 


حج کا چھٹا روز،،

 تیرہ ذی الحج آپ بارہ ذی الحجہ کو آپ منی سے آپ نہیں گے تو آپ تینوں جمعرات کے اختتام کے بعد کنکریاں ماریں

حج کے فرائض میں احرام، وقوفہ عرفہ ، طواف اور زیارت کرنا شامل ہے ۔ بعض علماء کے مطابق سعی بھی حج کے فرائض میں شامل ہے ۔ 

حج کے واجبات،،

میقات سے بغیر احرام کے نہ گزارنا غروب آفتاب تک عرفہ کے دن عرفات کے میدان میں رہنا، وقوف کرنا، کنکریاں مارنا، قربانی کرنا، سر کے بال منڈوانا ، سعی کرنا، طواف وداع کرنا، حج کے تمام فرائض لازمی ہے ۔ 

ممنوعات احرام،،

خوشبو لگانا ، میاں بیوی کا تعلق ، ناخن کاٹنا، چہرے کا ڈھانپنا، سر کو ڈھکنا۔ وہ لوگ جو میقات سے باہر رہتے ہو ان کے لیے ضروری ہے کہ واپسی پر طواف وداع ضرور کریں ۔

کامل حج کے لیے ضروری ہے کہ ان تمام باتوں پر عمل کیا جائے

مزید جاننے کیلئے یہ لنک وزٹ کریں

Keywords: How to perform hajj, hajj 2024, hajj news update today, hajj ka tarika, hajj, hajj kesy krty hain, hajj ke masail, hajj ke 6 ayam, hajj ka masnon tarika

Previous Post Next Post