Government announced Free Mobile Phones & Bikes for People


حکومت کا فری موبائل فون اور موٹر سائیکل دینے کا اعلان

 گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا۔ منصوبے کے تحت کراچی کی عوام کو موبائل فونز اور موٹر سایکلز فراہم کی جائے گی ۔ موبائل فونز اور موٹر سائیکل ان لوگوں کو فراہم کی گی ۔ جنھوں نے مختلف وارداتوں میں اپنی بائیکس اور فونز گنوائیں۔

کامران ٹیسوری نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جن شہریوں کی موٹر سایکلز اکتوبر سے دسمبر تک چھینی گی ان کو موٹر سائیکل دے گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ ک کہنا تھا کا کہنا کہ متاثرہ شہریوں کو 10 سے 15 دنوں میں سیکنڈ ہینڈ موبائل دے گے۔ اب تک 73 موٹر سائیکل خریدی جا چکی ہیں۔ رائیڈرز کو خوشخبری سناتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ اگر کسی رایڈر کا فون کسی واردات میں چھینا گیا ہے تو اس کو موبائل فون دے گے۔


کامران ٹیسوری نے یہ واضح کیا کہ موبائل فون اور موٹر سائیکل صرف ان شہریوں کو دے گے جو غریب ہے۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی کے شہری مختلف وارداتوں میں اپنے فونز اور موٹر سائیکلوں سے محروم ہوئے ہیں ۔ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ میں ایک ایسے شہری سے ملا جو روانہ اپنے موٹر سائیکل کا پتہ کرنے تھانے کا چکر لگا تا تھا۔

کامران ٹیسوری کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں معلوم ہے کہ صوبہ بھر میں چوری کی وارداتیں ہوئی ہیں ۔ لیکن بات یہ ہے کہ گورنر کے پاس امن و امان کی صورتحال درست کرنا کا کوئی اختیار نہیں ۔ اگر دو ماہ تک آئی جی سندھ کو گورنر کے ماتحت کر دیا جائے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔

Keywords: Free mobile phone, free bike, sindh government, free mobile phone and bikes, kamran tesori, sindh govt mobile phones and bikes

Previous Post Next Post