Hajj Flights Schedule - Hajj 2024 News

 Hajj 2024 news update today Pakistan about hajj flight operation

Hajj is a sacred pilgrimage and every muslim who has resources to perform hajj, it is mandatory for him/her to perform hajj once in life or he/she will have to answer about it on the judgement day. Every year more than 2.5 million muslims from all over the world perform hajj. This year the figures are going to break all the records. From Pakistan more than 170000 muslims are going to perform hajj this year in hajj 2024.

Click here for free online Visa Bio Metric of Hajj 2024

If you are going through government hajj scheme 2024 or sponsorship hajj scheme 2024 then you must have received message from hajj ministry that you are going to perform hajj. Now surely you would be anxious about your Hajj flight schedule 2024 and would be looking for your hajj 2024 flight schedule. You will be able to check your hajj flight schedule on the official website of MORA (Ministry of Religious Affairs) when it is published. Below is the interface of the website and you can visit that website by clicking at the interface image.

حج ہر صاحب حیثیت مسلمان پر زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے، ہر سال پچیس لاکھ سے زائد مسلمان دنیا بھر سے حج کرنے کیلئے سعودی عرب جاتے ہیں جن میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانی اور انڈونیشیائی مسلمانوں کی ہوتی ہے۔ اس سال بھی 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد پاکستانی مرد و خواتین حج کرنے کیلئے سعودی عرب جا رہے ہیں۔ اللہ کریم آپ کا حج قبول کرے اور آپکو بار بار حج و عمرہ کی سعادت نصیب کرے۔ آمین

اگر آپ یہ آرٹیکل پڑھ رہے ہیں تو یقیناً آپ نے حج کیلئے سرکاری سکیم میں اپلائی کیا ہوگا اور آپکا نام حج کیلئے قرعہ اندازہ میں سلیکٹ ہو چکا ہوگا۔ اب آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کب حج پر جائیں گے اور آپکا حج 2024 کا فلائٹ شیڈیول کیا ہوگا؟ آپ جاننا چاہتے ہوں گے کہ آپ پہلے مدینہ منورہ جائیں گے یا مکہ مکرمہ جائیں گے اور آپ کی فلائٹ کس تاریخ کو پاکستان سے روانہ ہوگی اور کس تاریخ کو سعودی عرب سے واپس روانہ ہوگی؟

حج ویزہ کی فری آن لائن بائیو میٹرک کیلئے یہاں کلک کریں

یہ ساری معلومات آپکو وزارت مذہبی امور کی آفیشل ویب سائٹ پر ملیں گی۔ آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر یا حج درخواست کا نمبر ویب سائٹ میں انٹر کر کے چیک کرنا ہے آپکی فلائٹ کی مکمل تفصیلات آجائیں گی انشاءاللہ۔ زیل میں اس ویب سائٹ کا انٹرفیس دکھایا گیا ہے آپ اس پر کلک کر کے آفیشل ویب سائٹ پر جا کر شیڈیول چیک کر سکتے ہیں۔ اگر آپکو شیڈیول والا پیج شو نہ ہو تو اسکا مطلب ہوگا کہ ابھی آپکا شیڈیول نہیں آیا۔ اس لنک کو وزٹ کر کے ہر 2 دن بعد چیک کرتے رہیں جیسے ہی آپکا شیڈیول آئے گا آپکو شو ہو جائے گا انشاءاللہ۔

Hajj flights schedule online

Keywords: hajj 2024, hajj 2024 flights schedule, hajj flights schedule 2024, hajj flight ticket price, hajj bio metric visa online, check hajj hajj fligh schedule online,

Previous Post Next Post